بی جے پی کے جنرل سیکرٹری اشوک کو نے کہا کہ عمر عبداللہ کو جموں کشمیرکی ترقی کو دیکھنا چاہئے،دوسروں پرالزام تراشی کرنا چھوڑیں۔