میٹھی مکئی کی اچھی پیداوار سے خوش کسانوں کو اب مایوسی کا سامنا، مارکیٹ تک رسائی اور خریدار نہ ملنے سے خواب چکناچور
2025-09-24 19 Dailymotion
تمام تر محنت اور سرمایہ کاری کے بعد تیار ہوئی فصل کیلئے مارکیٹ نہ ملنے کی وجہ سے کسانوں میں مایوسی پائی جا رہی ہے۔