جموں وکشمیر کے پلوامہ میں منعقدہ پہلے ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویلی واریئرز سرینگر نے رائل پلوامہ پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔