ایودھیا میں رام مندر تو بن گیا، کیوں ہو رہی ہے مسجد میں تاخیر؟ مسئلہ کہاں ہے؟ اے ڈی اے نے نقشے کے بارے میں کیا سوالات اٹھائے؟
2025-09-26 11 Dailymotion
مندر کی تعمیر مقررہ مدت کے اندر آخری مراحل میں پہنچ چکی ہے،مسجد کا منصوبہ ابھی تک اپنے ابتدائی مراحل میں ہی پھنسا ہوا ہے۔