پلوامہ ضلع میں میوہ صنعت کو بچانے کے لیے لازمی اقدامات کیے گئے ہیں اور اب تک اسی فیصد میوہ منڈیوں تک پہنچایا گیا ہے۔