راموجی فلم سٹی سیاحوں کیلئے مسلسل نئی پرکشش چیزوں کا اضافہ کر رہی ہے۔ اب گلوبل ٹورزم ولیج اور نائٹ سفاری شروع ہونے والی ہے۔