ممبئی اور تھانے میں موسلادھار بارش سے معمولات زندگی درہم برہم ہو گئے ہیں۔ اب تک گیارہ افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔