Surprise Me!

اےاللّٰهﷻ اے غفور و رحیم اللّٰهﷻ اے کُل کائنات کے مالک ہم بہت گناہگار ہیں قدم قدم پہ گناہ کیے جا رہے ہیں ریاکاری سے خالی کوئی عمل نہیں ہم راستے سے بھٹک گئے ہیں لیکن اےاللّٰهﷻ تُو ہی معاف کرنے والا ہے ہم تُجھ سے ہی معافی مانگتے ہیں تُو ہی معاف کرے گا اےال

2025-09-30 1 Dailymotion

اےاللّٰهﷻ اے غفور و رحیم اللّٰهﷻ اے کُل کائنات کے مالک ہم بہت گناہگار ہیں قدم قدم پہ گناہ کیے جا رہے ہیں ریاکاری سے خالی کوئی عمل نہیں ہم راستے سے بھٹک گئے ہیں لیکن اےاللّٰهﷻ تُو ہی معاف کرنے والا ہے ہم تُجھ سے ہی معافی مانگتے ہیں تُو ہی معاف کرے گا اےاللّٰهﷻ ہمیں معاف کر دے اس سے پہلے کہ ہم سے یہ وقت چھین جائے ہمارا آخری وقت آ جائے ہمیں معاف کر دے، ہمیں دینِ اسلام کے مبارک و سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق عطاء فرما، اےاللّٰهﷻ محمدمصطفٰیﷺ کے صدقے ہماری، ہمارے اہل و عیال، والدین، تمام اُمتِ مسلمہ کی مغفرت و بخشش فرما۔ آمین یا رب العالمین<br />❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Buy Now on CodeCanyon