بھارتیہ جنتا پارٹی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر ست شرما نےکہاکہ نیشنل کانفرس نےپہلے بھی لداخ میں اس طرح کا ماحول بنانےکی کوشش کی تھی