Surprise Me!

اے ہمارے پروردگار! ہمارے شیر دل رہنما، وقت کے صلاح الدین ایوبی، جناب مشتاق احمد صاحب کی جان و ایمان کی حفاظت فرما۔ اے رب ذوالجلال! اس عظیم قافلے میں شامل تمام بہنوں اور بھائیوں پر اپنی رحمتوں کا سایہ فرما، ان کے قدم مضبوط رکھ، اور انہیں اپنے اعلیٰ مقصد می

2025-10-02 2 Dailymotion

اے ہمارے پروردگار! ہمارے شیر دل رہنما، وقت کے صلاح الدین ایوبی، جناب مشتاق احمد صاحب کی جان و ایمان کی حفاظت فرما۔<br />اے رب ذوالجلال! اس عظیم قافلے میں شامل تمام بہنوں اور بھائیوں پر اپنی رحمتوں کا سایہ فرما، ان کے قدم مضبوط رکھ، اور انہیں اپنے اعلیٰ مقصد میں شاندار کامیابی عطا فرما۔آمین یا رب العالمین<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️<br />#یااللہ_مشتاق_احمد_صاحب_کی_مشن_کو_کامیابی_وکامرانی_کےساتھ_پوری_فرما <br />#namaz_is_the_best_key_of_success

Buy Now on CodeCanyon