میرواعظ عمر فاروق نے اپنی مسلسل خانہ نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے واضح پالیسی مرتب کرنے کا مطالبہ کیا۔