محبوبہ مفتی نے سید علی گیلانی کے مکان کو قرق کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بیوہ کو سزا دینے کے مترادف قرار دیا۔