Surprise Me!

اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے۔ زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے۔ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا ک

2025-10-03 3 Dailymotion

اے اللہ ایسی نماز پڑھنے کی توفیق عطا کر جس نماز سے تو راضی ہو جائے۔ زندگی میں ایسے نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا کر جن اعمالوں سے تو راضی ہو جائے۔ ہمیں ایسی زندگی گزارنے کی توفیق عطا کر جس زندگی سے تو راضی ہو جائے ایمان پہ زندہ رکھ اور ایمان پہ ہی موت عطا کر اے اللہ ہمیں تیرے احکام کی فرمابرداری کرنے والا بنا<br />اور تیرے پیارے حبیب جنابِ محمد رسول اللہ(صلی للہ ھو علیہ وآلہ وسلم) کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے اے اللہ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے اے اللہ جو بیمار ہیں اُنہیں شفاءکاملہ عطا فرما اے اللہ جو قرض کے بوجھ تلے دبے ھوئے ہیں اُنکا قرض جلد سے جلد ادا کروا دے۔ اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما<br />اے اللہ اسلام کے دشمنوں کو ہدایت عطا فرما۔ اے اللہ حلال رزق کمانے کی توفیق عطا فرما۔آمین<br />❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Buy Now on CodeCanyon