چنئی سے پانچ دوست چھٹیاں منانے مُنار جا رہے تھے۔ کار وِلو پورم ضلع میں چنئی تریچی قومی شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی۔