سیاح گلمرگ میں موسم کی پہلی برف باری کا مشاہدہ کر کے بہت خوش نظر آئے۔ ادھر میدانی علاقوں میں صبح کے وقت بارش ہوئی۔