بانڈی پورہ میں موسم سرما نے دستک دے دی ہے۔ گریز وادی کے کِلشے ٹاپ کی چوٹیوں پر سیزن کی پہلی برف باری ہوئی۔