مشہور سیاحتی مقام سنتھن ٹاپ پر رواں سال کی پہلی برفباری ہوئی، جس سے سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔