BABAR AZAM BATTING STYLE THAT MAKES HIM KING #CRICKET #BABARAZAM #TRENDINGSHORTS #PAKISTAN #ARMY #CRICKETLOVERS #CRICKETFEVER #CRICKETAUSTRALIA #CRICKETERS #CRICKETWORLDCUP #DAILYMOTION TRENDINGSHORTS #PAKISTAN #VIRATVSBABAR #TRENDINGSHORTS #OWAISQARNI #PBABAR AZAM BATTING STYLE THAT MAKES HIM KING #CRICKET #BABARAZAM #TRENDINGSHORTS #PAKISTAN #ARMY #CRICKETLOVERS #CRICKETFEVER #CRICKETAUSTRALIA #CRICKETERS #CRICKETWORLDCUP #DAILYMOTION TRENDINGSHORTS #PAKISTAN #VIRATVSBABAR #TRENDINGSHORTS #OWAISQARNI #PBabar Azam ..
جب بابر اعظم کا اسٹانس تصویر میں 2019 سے 2022 جیسا تھا مطلب وہ کراس کھڑا ہوتا تھا اور اندر آتی گیند کو اسٹریٹ ڈرائیو کے ذریعے کھیلتا اور کور ڈرائیو پر پورا کنٹرول کر لیتا تھا۔ اسپنر کو آسانی سے کھیلتا تھا۔۔۔
پھر پتہ نہیں کس کوچ کی کوچنگ میں آ کر اپنا اسٹانس ہی تبدیل کر لیا۔
2023-2024 میں جو اسٹانس ہے اس میں پائوں برابر ہیں اور ان سونگ کو پک کرنا مشکل ہوتا ہے ۔۔۔ اسپنرز بھی آپ پر ہاوی ہو جاتے۔۔۔

بابر اعظم کو چاہئے اپنا پرانا اسٹانس ہے ارکھے اسی پر ورکنگ کرے۔ اسٹانس تبدیل کرنے کا مطلب ہے زیرو سے کرکٹ 🏏 شروع کرنا۔۔۔
(احسن بٹ)

#asiacup2025 #Pakistan #PCB #BabarAzam #ICC