سیاحوں نے سنتھن ٹاپ کی جانب رخ کیا تھا، تاہم ان کی جان و مال کے تحفظ کی خاطر انہیں جانے کی اجازت نہیں ملی