چنی نے کہا کہ کانگریس آئندہ بھی اس طرح کی بیداری مہم جاری رکھے گی تاکہ نوجوانوں میں جمہوری شعور مزید مضبوط ہو۔