Surprise Me!

وقت کی قدر کریں، زندگی نکھر جائے گی زندگی چند سانسوں کا نام ہے، یہ جو وقت ہے، یہ کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔ ہم جو آج غفلت میں گزار دیتے ہیں، وہ کل پچھتاوے میں بدل جاتا ہے۔ نہ جانے کتنے لمحے ایسے گزرتے ہیں جو نیکی کے لیے وقف کیے جا سکتے ہیں، مگر ہم انہیں

2025-10-07 4 Dailymotion

وقت کی قدر کریں، زندگی نکھر جائے گی
زندگی چند سانسوں کا نام ہے،
یہ جو وقت ہے، یہ کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔
ہم جو آج غفلت میں گزار دیتے ہیں،
وہ کل پچھتاوے میں بدل جاتا ہے۔
نہ جانے کتنے لمحے ایسے گزرتے ہیں جو نیکی کے لیے وقف کیے جا سکتے ہیں،
مگر ہم انہیں فضول باتوں، نفرتوں، اور دنیا کی دوڑ میں ضائع کر دیتے ہیں۔
آئیے۔
نیت کریں کہ آج سے ہر دن،
ہر لمحہ،
اللہ کی رضا، والدین کی خوشی، اور انسانیت کی خدمت کے لیے گزاریں گے۔

Buy Now on CodeCanyon