Surprise Me!

ثمینہ پاشا 🔥🔥🔥 جیل میں بھی خان صاحب کا swag اپنا ہی نرالا ہے ۔ پاکستان کے آسمانوں نے سوچا تھا کہ یہ شخص ٹوٹ جائے گا کمزور ہو جائے گا۔ منتیں ترلوں پر آجائے گا لیکن خان صاحب تو جیل میں بھی ایسے رہ رہے ہیں جیسے انکو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ خان صاحب کا یہی کا

2025-10-08 10 Dailymotion

ثمینہ پاشا 🔥🔥🔥

جیل میں بھی خان صاحب کا swag اپنا ہی نرالا ہے ۔ پاکستان کے آسمانوں نے سوچا تھا کہ یہ شخص ٹوٹ جائے گا کمزور ہو جائے گا۔ منتیں ترلوں پر آجائے گا لیکن خان صاحب تو جیل میں بھی ایسے رہ رہے ہیں جیسے انکو کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ خان صاحب کا یہی کانفیڈنس اس موجودہ فارم 47 کی سرکار کے لیے تکلیف کا باعث ہے۔ جج صاحب نے 3 بار پیغام بھیجا کہ آپ تشریف لائیں آپکا ٹرائل ہونے لگا ہے لیکن خان صاحب نے فرمایا کہ وہ ورزش کر رہے ہیں ابھی نہیں آسکتے ۔ بعد

بعد میں پھر پیغام بھیجا گیا تو خان صاحب نے کہا ورزش کر کے شاور لیکر پھر آوں گا ۔ مطلب اس شخص کو کوئی فرق ہی نہیں پڑ رہا۔
سچ کہا تھا خان نے کہ میری آنکھوں میں خوف دیکھنا ان ھینڈلرز کا ادھورا خواب ہی رہ جائے گا

Buy Now on CodeCanyon