حامد میر بتا رہے تھے کہ تحریک انصاف میں علی امین اور علیمہ خان آمنے سامنے ہیں،<br />اس لیے ن لیگ اور پیپلز پارٹی آپس میں لڑنے لگے۔<br />اور عوام کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش کرنے لگے۔<br />لیکن آج صرف عمران خان کے ایک فیصلے نے ملکی سیاست کا رخ ہی بدل دیا ہے،<br />کینگ میکر و سیاست کا مرکز عمران خان ہے۔