مولوی عمرفاروق نے نماز جمعہ سے قبل جامع مسجد میں خطاب کے دوران جیلوں میں بند قیدیوں کی رہائی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا۔