جب اللہ چاہتا ہے تو وہ ایک سبب کو دوسرے سے بدل دیتا ہے<br />جب اللہ چاہتا ہے تو وہ ایک دروازہ بند کر دیتا ہے اور کئی دروازے کھول دیتا ہے.<br />کچھ تم سے روک دیتا ہے تا کہ تمھیں عطا کرے (اس سے بہترین )،<br /> اور کچھ چیزوں سے تم کو منع کرتا ہے تاکہ تمہیں راضی کردے (اپنی فرمابرداری کے سبب)<br />♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️