مدرسے میں تقریباً تین سو بچیوں زیر تعلیم ہیں۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے، تاہم مالی نقصان زیادہ بتایا جا رہا ہے۔