وزیر اعلیٰ نے پروجیکٹوں کی بروقت تکمیل اور فنڈز کے مؤثر استعمال پر زور دیا، پامپور میں شاپنگ کمپلیکس کی سنگِ بنیاد رکھی۔