کٹرا اودہم پور روڈ پر تیز رفتار بس نے آٹو رکشہ کو ٹکر مار دی، جس کے سبب تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔