جموں وکشمیر کے ضلع شوپیاں میں سابق حریت کارکن اورجماعتِ اسلامی سے وابستہ محمد لطیف کے گھر پر چھاپے ماری کی گئی۔