اترکاشی میں کھانے میں تھوکنے کا معاملہ، ہندو تنظیموں نے ہنگامہ کھڑا کر دیا، پولیس نے ملزم کو کیا گرفتار
2025-10-16 12 Dailymotion
اترکاشی ضلع سے ایک بڑا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک نوجوان نے ریسٹورنٹ میں کھانا آلودہ کیا۔ اس وجہ سے پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔