جموں کشمیرمیں نیشنل کانفرس کو اقتدار میں آئے آج مکمل ایک برس ہوگیا ہے،وزیر زراعت جاوید احمد ڈار نےکہا کہ ہم انتخابی وعدے پورے کرینگے