محبوبہ مفتی نے کہاکہ اگر حکومت اسمبلی میں اہم بلز کی حمایت کرے تو راجیہ سبھا انتخابات میں این سی کی تائید کی جاسکتی ہے۔