جموں وکشمیر کے وزیراعلی عمرعبداللہ نے وقار،شناخت اورترقی کےانتخابی وعدوں کو دہراتے ہوئےکہا کہ خودمختاری قرارداد کے مکمل نفاذ کے لیے پرعزم ہے۔