علماء نے اسے امید کی ایک کرن قرار دیتے ہوئے جسمانی طور پر مخصوص بچوں کی خاص صلاحیتوں کو پروان چڑھانے پر زور دیا۔