اننت ناگ: جبلی پورہ فروٹ منڈی وادی کا ابھرتا ہوا اقتصادی مرکز، رواں سال میں 500 کروڑ کے کاروبار متوقع
2025-10-21 40 Dailymotion
جبلی پورہ فروٹ منڈی، اننت ناگ کی اہمیت، تجارتی سرگرمیوں، اس کے چیلنجز اور موجودہ مسائل پر نمائندہ میر اشفاق کی خاص رپورٹ۔۔۔