سرینگر میونسپل کارپوریشن اور ایس سی سی ایل کے تعاون سے شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی نے لال چوک میں ’گل داؤد‘ شو کا اہتمام کیا۔