ہریٹیج ولیج کے ذریعہ بچوں، نوجوانوں کی نئی نسل کو یہ بتایا گیاکہ ان کے آبا واجداد کس طرح سادہ مگر باوقار زندگی گزارتے تھے۔