Surprise Me!

عمر عبدللہ سرکار نے کام کیا ہوتا تو محبوبہ مفتی کیجریوال کا نام لینے پر مجبور نہیں ہوتی، دیبا خان

2025-10-22 166 Dailymotion

عام آدمی پارٹی کی بڈگام سے ضمنی انتخابات کے امیدواردیبا خان نےکہا کہ وزیر اعلی عمرعبدللہ ریاستی درجے کی بحالی کےآڑ میں وعدے بھول گئےہیں۔

Buy Now on CodeCanyon