جموں وکشمیرمیں دوسیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے والے ہیں،شیخ بشیرنے کہا کہ عوام کا اعتماداور ہمارا سیکولر نظریہ ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہے