پلوامہ میں اون کی فروخت متاثر، بھیڑ پالنے والے کسان شدید پریشان، اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کی اپیل
2025-10-23 2 Dailymotion
جموں وکشمیرمیں بڑی تعداد میں لوگ بھیڑپالن کرتے ہیں،بھیڑ کی اون ان کیلئے ذریعہ معاش ہوتا ہے،اون کی قیمتوں میں گراوٹ سے لوگ پریشان ہیں۔