پانچ ہیکٹیئر اراضی محیط باغ گل داؤد میں ایک لاکھ سے زائد پودوں پر 30لاکھ رنگ برنگے پھول جوبن پر ہیں۔