سماعت کے دوران تمام گواہوں کے بیانات اور ثبوتوں کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد دونوں ملزمان کو مجرم قرار دیا گیا۔