جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ ترال میں ایک نامعلوم گاڑی نے بچے کو ٹکرمارکر چلی گئی تھی، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔