جموں وکشمیرکی مشہور وولر جھیل خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ہزاروں لوگوں کیلئےذریعہ معاش بھی ہے،لیکن کچرا اورگندگی کی وجہ سے ماہی گیر پریشان ہیں۔