بی جے پی رہنما عبدالغنی کوہلی نے نیشنل کانفرنس حکومت کے ابتدائی اقدامات کو مثبت قرار دیتے ہوئے وعدوں کی تکمیل پر زور دیا۔