کسانوں کے مطابق گذشتہ کئی برسوں کی خشک سالی اور نامکمل بورویلز کی وجہ سے زعفران کی پیداوار متاثر ہوئی ہے۔