جموں کشمیر اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سینک اسکول مانسبل کی تقریب میں شرکت کی۔