ماتا ویشنو دیوی کے درشن کیلئے آنے والے زائرین کی سہولیات کیلئے پیش کئے گئے منصوبوں پرمقامی لوگوں نے دوبارہ احتجاج شروع کر دیا۔