راجا اظہر شمالی کشمیر کے اوڑی قصبہ سے تعلق رکھنے والا پہلا شخص ہے جس نے یو پی ایس سی امتحان کوالیفائی کیا۔