لاہور میں شہری کے گھر گھس کر اغوا کرنے والا تھانہ اسلام پورہ کا حاضر سروس سب انسپکٹر نکلا،<br />اور میڈم CM کہتی ہیں پنجاب میں کرائم زیرو ہے۔۔۔<br /><br />#PunjabPolice #MaryamNawaz #YasirShami #BreakingNews #PoliceNews #Islampura #Faisaltown #foryoupagereels
